Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2017

آخر ھم اپنے حق میں کب آواز اُٹھائیں گے؟

سوال تو بنتا ہے۔ ہر پاکستانی کا اپنی اپنی سیاسی پارٹی سےجنکےلیےلڑ مرنےکو بھی تیار ہو جاتےجنکےممبران اپنی پارٹی پرہلکی سی تنقید پر بھی منہ توڑ جواب دینا فرض سمجھتے ھیں۔ آج عالمی برادری کے سامنے ملک و قوم کو نیچا دکھانے کی بھرپورکوششیں کی جارہی ھیں تو ان کے منہ سے ٹرمپ کی بکواس کا جواب کیوں نہیں آرھا؟ Ask for Pakistan

ہم_سے_ملیے‬⁩

‏⁧‫#ہم_سے_ملیے‬⁩ عوامی خدمت کےلیےبنےحکومتی اداروں کی بجائےان اداروں کو لوٹ کا مال سمجھنےوالےسیاسی اداروں کیلیےپشت درپشت ایکدوسرے سےلڑجانےوالی قوم

30 سالہ پرانی نوٹ بک

ایک 50 سال کی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ "اے جی سنئیے گا یہ الماری کا شیشہ نھی کھل رھا" بوڑھا باپ آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ، جوان بیٹا آگے بڑھا ذرا سا زور لگایا آسانی سے کھل گیا اور غصے سے بولا: "لو جی ، یہ بھی کویی مشکل کام تھا" باپ مسکرایا اور بولا "بیٹا یاد ھے؟ جب تو بچہ تھا اور گھر کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرتا تھا تو میں جان بوجھ کر آھستہ آھستہ تیرے دروازے کھولنے میں اس طرح مدد کرتا تھا کہ تو سمجھے کہ دروازہ تو نے خود کھولا ھے تاکہ تیرے اندر اعتماد آئے  ، تیرا دل نہ ٹوٹنے پاۓ اور تیری ھمت بڑھے" باپ کی بات سننا تھی کہ جوان بیٹا متوجہ ھو گیا اور اسکی آنکھ سے آنسو جاری ھونا شروع ھو گئے اسی طرح ایک دفعہ بوڑھے باپ نے بیٹے سے پوچھا "یہ جو تو نے نئی گاڑی خریدی ھے اس کا نام کیا ھے ؟ بیٹا بولا "ھنڈا " چند گھنٹوں بعد بوڑھے باپ گاڑی کا نام بھول گیا تو اس نے دوبارہ سوال کیا. بیٹا حیران ھو کر بولا "ابو ھنڈا هے " رات کو سونے سے پہلے باپ نے پھر سوال ک...