Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2019

ﮐﯿﺎ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ؟

ﮐﯿﺎ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ؟ ﮈﯾﭧ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ : ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺌﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﮯ : ﻳٰـﻨِﺴَﺂﺀَ ﺍﻟﻨَّﺒِﯽِّ ﻟَﺴْﺘُﻦَّ ﮐَﺎَﺣَﺪٍ ﻣِّﻦَ ﺍﻟﻨِّﺴَﺂﺀِ ﺍِﻥِ ﺍﺗَّﻘَﻴْﺘُﻦَّ ﻓَـﻠَﺎ ﺗَﺨْﻀَﻌْﻦَ ﺑِﺎﻟْﻘَﻮْﻝِ ﻓَﻴَﻄْﻤَﻊَ ﺍﻟَّﺬِﻱْ ﻓِﻲْ ﻗَﻠْﺒِﻪِ ﻣَﺮَﺽٌ ﻭَّﻗُﻠْﻦَ ﻗَﻮْﻟًﺎ ﻣَّﻌْﺮُﻭْﻓًﺎo ﺍﮮ ﺍﺯﻭﺍﺝِ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ! ﺗﻢ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣِﺜﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ، ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﭘﺮﮨﯿﺰﮔﺎﺭ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ‏( ﻣَﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏) ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻡ ﻟﮩﺠﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ‏( ﻧِﻔﺎﻕ ﮐﯽ ‏) ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ‏( ﮐﮩﯿﮟ ‏) ﻭﮦ ﻻﻟﭻ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ‏( ﮨﻤﯿﺸﮧ ‏) ﺷﮏ ﺍﻭﺭ ﻟﭽﮏ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ۔ ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ، :33 32 ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺎﻻ ﺁﯾﺖ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﷲ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺯﻭﺍﺝ ﻣﻄﮩﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ

اللہ تعالیٰ کی قرآنِ پاک میں انسانیت کو 100 کے قریب براہِ راست ہدایات

اللہ تعالیٰ کی قرآنِ پاک میں انسانیت کو 100 کے قریب براہِ راست ہدایات  1. بدزبانی سے بچو (3:159)  2. غصے کو پی جاؤ (3:134)  3. دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو (4:36)  4.  تکبر سے بچو (7:13)  5. دوسروں کی غلطیاں معاف کرو (7:199)  6. لوگوں سے نرمی سے بات کرو (20:44)  7. اپنی آواز پست رکھو (31:19)  8. دوسروں کا مذاق نہ اڑاؤ (49:11)  9. والدین کا احترام اور ان کی فرمانبراداری  کرو (17:23)  10. والدین کی بے ادبی سے بچو اور اُن کے سامنے اُف تک نہ کہو (17:23)  11. اجازت کے بغیر کسی کی خلوت گاہ (پرائیویٹ کمرہ) میں داخل نہ ہو (24:58)  12. آپس میں قرض کے معاملات تحریر کر لیا کرو (2:282)  13. کسی کی اندھی تقلید مت کرو (2:170)  14. اگر کوئی تنگی میں ہے تو اسے قرضہ اتارنے میں مہلت دو (2:280)  15. سود مت کھاؤ (2:275)  16. رشوت مت اختیار  کرو (2:188)  17. وعدوں کو پورا کرو (2:177)  18. آپس میں اعتماد قائم رکھو (2:283)  19. سچ اور جھوٹ کو آپس میں خلط ملط نہ کرو (2:42)  20. لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرو (4:58)  21. عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جاؤ (4:135)  

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

جناب اشفاق احمد نے فرمایا: ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ: ﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ- ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺩﻭ، ﺟﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ ‘ ﺟﻮ ﭼﮭﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﺟﻮ  ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎؤ- ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﺑﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺟﻤﻊ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﮨﺠﻮﻡ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﻭ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﻮ، ﺟﺴﮯ ﺧﺪﺍ ﮈﮬﯿﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ  ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﺑﻼ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﭻ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﻮ، ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﭼﭗ ﺭﮨﻮ، ﻟﻮﮒ ﻟﺬﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﺬﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﯿﺮ ﭘﺮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎؤ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ، ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ،  ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ، ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺭﮎ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﭼﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺟﮓ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ، ﻭﮦ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺳﺎﺩﮬﻮؤﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﮔ

مجھے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض کیوں

مجھے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض کیوں !                    میں جب دیکھتی ہوں کہ کتنی کنواری لڑکیاں اپنی عزت اور عصمت کے معاملات میں مشکلات اور مصائب کا شکار ہیں تو میرا دل دکھ سے بھر جاتا ہے۔ میں جب دیکھتی ہوں کہ پہلی شادی میں بھی لڑکیاں کتنے جھگڑوں اور لڑائیوں کا شکار ہیں اور مجھے الحمداللہ سکون ہے تو مجھے شوہر کی دوسری شادی کا ڈر ختم  ہو جاتا ہے۔ کہ اگر مسائل قسمت میں لکھے ہوں تو اکلوتی بیویوں کو بھی بن سکتے ہیں۔ ایسی خواتین بھی ہیں جو ونی، سوارا، قرآن سے شادی جیسے مظالم کا شکار ہیں۔ جو جائداد کے لئے سگے بھائیوں کے ہاتھوں پس رہی ہیں۔ ایسی بے شمار عورتیں ہیں جو والدین کی انا کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں۔ تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ الحمداللہ میں بہترین ہاتھوں میں ہوں اور مجھے کسی قسم کا عدم تحفظ نہیں۔ مجھے کوئی ڈر نہیں کہ کوئی دوسری عورت میرا حق چھین سکے۔ کوئی اور خاتون میری جگہ لے سکے۔ میرا ایمان ہے دوسری عورت کو اپنے نصیب کا ملے گا اور مجھے اپنے نصیب کا۔ میں جب دیکھتی ہوں کہ لڑکیاں ایک ایک کمرے کے مکان میں گزارا کر رہی ہیں اور وہ اپنے نصیب پر خوش ہیں تو میرا دل کرتا ہے می