Skip to main content

Posts

4 Marketing Strategies for the COVID-19 Crisis

4 Marketing Strategies for the COVID-19 Crisis The COVID-19 pandemic has left numerous entrepreneurs dubious regarding how to adapt in these peculiar occasions. Many end up making arrangements for new business moves identified with the coronavirus. In the event that you wind up making a coronavirus emergency the executives plan for your business, here are a couple of things to concentrate on. Instructions to Market During the Pandemic From interfacing in our connections to maintaining our private ventures, COVID-19 has changed the manner in which we live, work, and mingle. I do feel lucky that my family and I are sound and safe, and I'm attempting to locate the positive open doors in the entirety of this. That is the reason I as of late shared an article called How to Pivot Your Small Business Strategy During the COVID-19 Crisis. I am additionally got notification from numerous entrepreneurs who are pondering whether to quit promoting during COVID-19. That article told ...

dunya ka sab sy bara pathar

dunya ka sab sy bara pathar vo hota he jo ek baap apni beti ki rukhsati k waqt apny dil py rakhta he. us ka wazan karny vala koi tarazu aj tak bana hee nhi. sari zindagi sar uthaa k chalny vala jurrat ka pekar aj khud b apny ansuoun k bojh sy daba ja rha hota he

کدی دولت نال نہ پرکھ کریں

کدی دولت نال نہ پرکھ کریں. ماڑے مخلص ڈھول وی ھوندن. زندگی دی اوکھیاں گھڑیاں وچi سجناں  دے تول وی ھوندن.  دو کوڈیاں تے کئی  وِک ویندن. کئی سجن  انمول وی ھوندن.  یاراں نال ساقی گل بن دی اے  پیسے کنجراں کول وی ھوندن..

شوہروں کے لئیے تحفہ

*🏖شوہروں کے لئیے تحفہ🏖* *امام احمد ابن حنبل رح کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ۱۰ قیمتی نصیحتیں* امام احمد ابن حنبل رح نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں ہر شادی شدہ مرد کو چاہیئے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے *میرے بیٹے، تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی کے معاملے میں ان ۱۰ عادتوں کو نہ اپناؤ* لہذا ان کو غور سے سنو اور عمل کا ارادہ کرو *پہلی دو* تو یہ کہ عورتیں تمھاری توجہ چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ تم ان سے واضح الفاظ میں محبت کا اظہار کرتے رہو لہذا وقتاً فوقتاً اپنی بیوی کو اپنی محبت کا احساس دلاتے رہو اور واضح الفاظ میں اسکو بتاؤ کہ وہ تمہارے لئے کس قدر اہم اور محبوب ہے (اس گمان میں نہ رہو کہ وہ خود سمجھ جائے گی، رشتوں کو اظہار کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے) یاد رکھو اگر تم نے اس اظہار میں کنجوسی سے کام لیا تو تم دونوں کے درمیان ایک تلخ دراڑ آجائے گی جو وقت کے ساتھ بڑھتی رہے گی اور محبت کو ختم کردے گی ۳- عورتوں کو سخت مزاج اور ضرورت سے زیادہ محتاط مردوں سے کوفت ہوتی ہے ...

ﮐﯿﺎ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ؟

ﮐﯿﺎ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ؟ ﮈﯾﭧ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ : ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺌﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﮯ : ﻳٰـﻨِﺴَﺂﺀَ ﺍﻟﻨَّﺒِﯽِّ ﻟَﺴْﺘُﻦَّ ﮐَﺎَﺣَﺪٍ ﻣِّﻦَ ﺍﻟﻨِّﺴَﺂﺀِ ﺍِﻥِ ﺍﺗَّﻘَﻴْﺘُﻦَّ ﻓَـﻠَﺎ ﺗَﺨْﻀَﻌْﻦَ ﺑِﺎﻟْﻘَﻮْﻝِ ﻓَﻴَﻄْﻤَﻊَ ﺍﻟَّﺬِﻱْ ﻓِﻲْ ﻗَﻠْﺒِﻪِ ﻣَﺮَﺽٌ ﻭَّﻗُﻠْﻦَ ﻗَﻮْﻟًﺎ ﻣَّﻌْﺮُﻭْﻓًﺎo ﺍﮮ ﺍﺯﻭﺍﺝِ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ! ﺗﻢ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣِﺜﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ، ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﭘﺮﮨﯿﺰﮔﺎﺭ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ‏( ﻣَﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏) ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻡ ﻟﮩﺠﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ‏( ﻧِﻔﺎﻕ ﮐﯽ ‏) ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ‏( ﮐﮩﯿﮟ ‏) ﻭﮦ ﻻﻟﭻ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ‏( ﮨﻤﯿﺸﮧ ‏) ﺷﮏ ﺍﻭﺭ ﻟﭽﮏ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ۔ ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ، :33 32 ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺎﻻ ﺁﯾﺖ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﷲ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺯﻭﺍﺝ ﻣﻄﮩﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ...

اللہ تعالیٰ کی قرآنِ پاک میں انسانیت کو 100 کے قریب براہِ راست ہدایات

اللہ تعالیٰ کی قرآنِ پاک میں انسانیت کو 100 کے قریب براہِ راست ہدایات  1. بدزبانی سے بچو (3:159)  2. غصے کو پی جاؤ (3:134)  3. دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو (4:36)  4.  تکبر سے بچو (7:13)  5. دوسروں کی غلطیاں معاف کرو (7:199)  6. لوگوں سے نرمی سے بات کرو (20:44)  7. اپنی آواز پست رکھو (31:19)  8. دوسروں کا مذاق نہ اڑاؤ (49:11)  9. والدین کا احترام اور ان کی فرمانبراداری  کرو (17:23)  10. والدین کی بے ادبی سے بچو اور اُن کے سامنے اُف تک نہ کہو (17:23)  11. اجازت کے بغیر کسی کی خلوت گاہ (پرائیویٹ کمرہ) میں داخل نہ ہو (24:58)  12. آپس میں قرض کے معاملات تحریر کر لیا کرو (2:282)  13. کسی کی اندھی تقلید مت کرو (2:170)  14. اگر کوئی تنگی میں ہے تو اسے قرضہ اتارنے میں مہلت دو (2:280)  15. سود مت کھاؤ (2:275)  16. رشوت مت اختیار  کرو (2:188)  17. وعدوں کو پورا کرو (2:177)  18. آپس میں اعتماد قائم رکھو (2:283)  19. سچ اور جھوٹ کو آپس میں خلط ملط نہ ک...

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

جناب اشفاق احمد نے فرمایا: ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ: ﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ- ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺩﻭ، ﺟﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ ‘ ﺟﻮ ﭼﮭﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﺟﻮ  ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎؤ- ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﺑﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺟﻤﻊ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﮨﺠﻮﻡ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﻭ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﻮ، ﺟﺴﮯ ﺧﺪﺍ ﮈﮬﯿﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ  ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﺑﻼ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﭻ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﻮ، ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﭼﭗ ﺭﮨﻮ، ﻟﻮﮒ ﻟﺬﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﺬﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﯿﺮ ﭘﺮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎؤ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ، ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ،  ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ، ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺭﮎ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﭼﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎؤ ﮔﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺟﮓ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ، ﻭﮦ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺳﺎﺩﮬﻮ...

مجھے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض کیوں

مجھے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض کیوں !                    میں جب دیکھتی ہوں کہ کتنی کنواری لڑکیاں اپنی عزت اور عصمت کے معاملات میں مشکلات اور مصائب کا شکار ہیں تو میرا دل دکھ سے بھر جاتا ہے۔ میں جب دیکھتی ہوں کہ پہلی شادی میں بھی لڑکیاں کتنے جھگڑوں اور لڑائیوں کا شکار ہیں اور مجھے الحمداللہ سکون ہے تو مجھے شوہر کی دوسری شادی کا ڈر ختم  ہو جاتا ہے۔ کہ اگر مسائل قسمت میں لکھے ہوں تو اکلوتی بیویوں کو بھی بن سکتے ہیں۔ ایسی خواتین بھی ہیں جو ونی، سوارا، قرآن سے شادی جیسے مظالم کا شکار ہیں۔ جو جائداد کے لئے سگے بھائیوں کے ہاتھوں پس رہی ہیں۔ ایسی بے شمار عورتیں ہیں جو والدین کی انا کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں۔ تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ الحمداللہ میں بہترین ہاتھوں میں ہوں اور مجھے کسی قسم کا عدم تحفظ نہیں۔ مجھے کوئی ڈر نہیں کہ کوئی دوسری عورت میرا حق چھین سکے۔ کوئی اور خاتون میری جگہ لے سکے۔ میرا ایمان ہے دوسری عورت کو اپنے نصیب کا ملے گا اور مجھے اپنے نصیب کا۔ میں جب دیکھتی ہوں کہ لڑکیاں ایک ایک کمرے کے مکان میں گزارا کر رہی...

ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟

ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!! ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍﭘﺎﯾﺎ، ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮﺩﯼ!!!! ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟ ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!! اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!! تم کہاں کام کرتے ہو؟؟ حامد : فلاں دکان میں!! ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟ حامد:18000 روپے!! زید: 18000 روپے بس،تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟ حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!! میٹنگ ختم ہوئی!! کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھ...

اللہ رازق

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے دیتی۔ آپ دکان پر آ کر سب سے پہلے وہ چٹ کھولتے۔ بیوی نے جو چیزیں لکھی ہوتیں۔ اُن کے سامنے اُن چیزوں کی قیمت درج کرتے، پھر اُن کا ٹوٹل کرتے۔ پھر اللہ سے دعا کرتے کہ یااللہ! میں صرف تیرے ہی حکم کی تعمیل میں تیری عبادت چھوڑ کر یہاں دنیا داری کے چکروں میں آ بیٹھا ہوں۔ جوں ہی تو میری آج کی مطلوبہ رقم کا بندوبست کر دے گا۔ میں اُسی وقت یہاں سے اُٹھ جائوں گا اور پھر یہی ہوتا۔ کبھی صبح کے ساڑھے نو، کبھی دس بجے حکیم صاحب مریضوں سے فارغ ہو کر واپس اپنے گائوں چلے جاتے۔ ایک دن حکیم صاحب نے دکان کھولی۔ رقم کا حساب لگانے کے لیے چِٹ کھولی تو وہ چِٹ کو دیکھتے کے دیکھتے ہی رہ گئے۔ ایک مرتبہ تو ان کا دماغ گھوم گیا۔ اُن کو اپنی آنکھوں کے سامنے تارے چمکتے ہوئے نظر آ رہے تھے لیکن جلد ہی انھوں نے اپنے اعصاب پر قابو پا لیا۔ آٹے دال وغیرہ کے بعد بیگم نے لکھا تھا، بیٹی کے جہیز کا ساما...

محبت کے سجدے

*محبت کے سجدے* وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے  سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں  پہ سجدے چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے وہ صحرا بیاباں کے سینوں پہ سجدے علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے وہ فاقوں میں حاجت میں غربت میں سجدے وہ جنگ و جدل میں حراست میں سجدے لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے وہ غاروں کی وحشت میں پُر نور سجدے وہ خنجر کے ساۓ میں مسرور سجدے وہ راتوں میں خلوت سے مامور سجدے وہ لمبی رکعتوں سے مسحور سجدے وہ سجدے محافظ مدد گار سجدے غموں کے مقابل عطردار سجدے نجات اور بخشش کے سالار سجدے جھکا سر تو بنتے تھے تلوار سجدے وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں ؟ زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں ؟ ہمارے بجھے دل سے بیزار سجدے خیالوں  میں الجھے ہوے چار سجدے مصلے ہیں ریشم کے بیمار سجدے چمکتی دیواروں میں لاچار  سجدے ریا کار سجدے ہیں نادار سجدے ہیں،  بے نور، بے ذوق مردار سجدے سروں کے ستم سے ہیں سنگسار سجدے دلوں کی نحوست سے مسمار سجدے...

اظہار الحق صاحب کی ایک خوبصورت تحریر ) جسے پڑھتے پڑھتے خود اپنا سانس رکنے لگنا ہے

( اظہار الحق صاحب کی ایک خوبصورت تحریر ) جسے پڑھتے پڑھتے خود اپنا سانس رکنے لگنا ہے ☹️  سرما کی ایک یخ زدہ  ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات  ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح  ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی ۔ڈاکٹر نے دوائیں  تبدیل کیں  مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔ مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے۔ بس خالی خالی آنکھوں سے ہم دونوں کو دیکھتا رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا وہ ایک تربیتی کورس کے سلسلے میں بیرون ملک تھا۔ چھوٹی بیٹی اور اس کا میاں  دونوں یونیسف کے سروےکے لیے کراچی ڈیوٹی پر تھے۔ لاہور والی بیٹی کو بھی میں نے فون نہ کرنے دیا کہ اس کا میاں بے حد مصروف  ہے اور بچوں کی وجہ سے خود اس کا آنا بھی مشکل ہے۔ رہے  دو لڑکے جو بیرون ملک ہیں‚  انہیں  پریشان کرنے کی کوئی تُک  نہ تھی- یوں  صرف میں اور بیوی ہی گھر پر تھے اور ایک ملازم  جو شام ڈھلے اپنے گھر چلا  جاتا تھا۔ عصر ڈھلنے لگی تو مجھے  محسوس ہوا کہ نقاہت کے مارے بات کرنا مشکل ہورہا ہے۔ میں...

اُمت سو رہی ہے۔

اُمت سو رہی ہے۔ 

پروفیسر فرنود ہاشم کی کہانی

٭ پروفیسر فرنود ہاشم کی کہانی ٭ مجھے یاد آئی مولانا نور محمد کی کہانی سے ------------------------------ ہمارے محلے میں ایک پروفیسر تھے ساری زندگی یونیورسٹی وکالج میں گزری  ایک شاگردہ سے کورٹ میرج کی ( کہا کرتے تھے کہ وقت پر پٹا لی تھی ) ایک ہی یونیورسٹی میں آخری عمر گزاری  میں جب مدرسہ میں پڑھ رہا تھا تو پروفیسر صاحب ارذل عمر میں تھے جب دیکھنے سننے کے قابل نہیں رہے تو کالج سے ریٹائر ہوگئے سرکاری مکان بھی واپس لینے میں سرکار نے دیر نہیں لگائی  وہ میرے محلے ہی میں آگئے جہاں انکے بچے ان سے الگ رہتے تھے اور انکے بھتیجے جوائینٹ فیملی میں رہتے تھے آبائی گھر میں فقہاء کے نام سے بہت چڑتے تھے لیکن جب کبھی فقہاء کی دوررسی قانون کو انکے سامنے نام لئے بنا بیان کیا جاتا تو وہ بہت خوش ہوتے اور کہتے کہ یہ ہے انسانی شعور کی انتہاء لیکن جب بتایا جاتا کہ یہ امام سرخسی کا قول ہے تو بہت جز بز ہوتے اور کہتے کہ انکو کیا پتہ دین کی سمجھ تو صرف غامدی صاحب کو آئی ہے 1400 سالوں میں بہرحال کل میرا ایک فوتگی پر جانے کا اتفاق ہوا … اور مجھے پروفیسر صاحب بہت یاد آئے …. پروفیسر صاحب  شدید تر...

وقت کی رفتار. یادگار تحریر

میرے دادا جان کی یادگار تحریر میرے مرحوم چچا جان ظہیر منظر (اللہ ان کی روح کو سکون دے آمین) کی پیدائش کے موقع پر میرے محترم دادا جان خداداد خان صاحب کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے قلم کے الفاظ۔ 

شوگر کے مریضوں کے لیے۔ تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات -

بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات. تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب نسخہ ہے تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کےدونوں سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک گلاس میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیاں گلاس سے نکال دیں اور پانی ہلائے بغیر پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔اس نسخہ کو معمولی سمجھ کر نظر انداز مت کیجئے گا بہت لوگوں کو شفاء ملی اور برائے کرم دوسروں کے لئے صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں شکریہ

Molvi

Masajid me kam krny valy tmam hazraat chahy hm uny molvi bolen ya mulla ya jo kuch b islam k liyay un ki khidmaat kabil e qdr hen. Kon he jo aj k iss dor me b 10, 15 hazaar ly k hamari baten b sunay? Jo taleem hamary mulk k bry bry scools or universities b nhi dy pati vo hamary muhally k aam sy molana sy ly kr b ham un sy razi nhi hoty. Agr hamary hakumti idary aj sy 5 10 sal pehly sy hee Auqaaf or masaajid ko systematized krty to aj hamey apny deen k tarjumaao k bary me esi baten na sunna prti. Yeh bat ap sb ko b mana pry gee k islaam dushman tmam taqten aj yeh bat sabit krny me kamyab ho gy hen k muslmaan dehshatgrd hen. Jab k asli bat yeh he k islam ko or muslmano ko terrorism k name py dbaya ja rha h. Ek esa gunah jo h hm ny kia b nhi. Agr hamari msaajid or madrissy auqaaf k nichy kam kr rhy hoty to aj hamary deeni bhayon pr ungli koi na uthata. Munasib system na hony ka fida dusron ny uthaya or islaam ko badnam krny me kuch hd tk kamyab ho gy. Hamari pichli hakumton ki na ehli ka...

‏آؤ خواب دیکھیں

‏آؤ خواب دیکھیں ۔ بند آنکھوں کے خوابوں کو علم وفہم اور کھلی آنکھوںں کے خوابوں کو محنت کے سِوا کبھی بھی تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔

آخر ھم اپنے حق میں کب آواز اُٹھائیں گے؟

سوال تو بنتا ہے۔ ہر پاکستانی کا اپنی اپنی سیاسی پارٹی سےجنکےلیےلڑ مرنےکو بھی تیار ہو جاتےجنکےممبران اپنی پارٹی پرہلکی سی تنقید پر بھی منہ توڑ جواب دینا فرض سمجھتے ھیں۔ آج عالمی برادری کے سامنے ملک و قوم کو نیچا دکھانے کی بھرپورکوششیں کی جارہی ھیں تو ان کے منہ سے ٹرمپ کی بکواس کا جواب کیوں نہیں آرھا؟ Ask for Pakistan

ہم_سے_ملیے‬⁩

‏⁧‫#ہم_سے_ملیے‬⁩ عوامی خدمت کےلیےبنےحکومتی اداروں کی بجائےان اداروں کو لوٹ کا مال سمجھنےوالےسیاسی اداروں کیلیےپشت درپشت ایکدوسرے سےلڑجانےوالی قوم